: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 6 اگست ( ایجنسیز) تلنگا نہ ر یا ستی حکو مت‘ چیف منسٹر تلنگا نہ کی قیا دت میں جلد ہی تلنگا نہ اسٹیٹ پبلک سر و س کمیشن قا ئم کر نے جا ر ہی ہے جس سے نو کر یو ں کیلئے تا ز ہ بھر تی کی جا ئے گی تا کہ ریا ست کے نو جو ا نو ں کو رو
ز گا ر فر ا ہم کیا جا سکے ۔ ٹی ایس پی ایس سی کی متعلقہ فا ئل کو تلنگا نہ چیف منسٹر آ فس کو پہنچا ئی جا ئیگی اور بعد میں ا س فا ئیل کو آ خر ی منظو ر ی کیلئے ر یا ستی گو ر نر کے پا س بھیجا جا ئے گا ۔ ذ را ئع کے مطا بق ‘ اس کمیشن کے قیا م کے بعد تقر یباٰ 20 ہز ار سر کا ری نو کر یو ں پر بھر تی کی جا ئے گی ۔